URDU Multiple choice questions here cover topics such as Urdu, Urdu Alphabet, Islamic Studies in Urdu, Pakistan Studies in Urdu, Urdu MCQs pdf, Basic Urdu MCQs and General Knowledge in Urdu Analysis. URDU questions and answers are provided for all competitive exams like PPSC, NTS, FPSC, KPPSC, SPSC, ETEA, IBA, STS, CSS, SST, BPSC, PTS, and OTS. GK Questions in Urdu, MCQs in Urdu for test preparation and interviews. Dk Point is the best website for Urdu MCQs. Dkpoint.com
حضرت حفصہ کس صحابی کی بیٹی تھی ؟
A. حضرت علی
B. حضرت ابوبک
C. حضرت عمر
D. ان میں سے کوئی نہیںالقانون فی الطب کس کی کتاب ہے؟
A. ابن سینا
B. الفرابی
C. ابن رشد
D. الرازیرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون سا مرکب ہے
A. مرکب توصیفی
B. مرکب جاری
C. مرکب اضافی
D. مرکب تاممرکب تام یا جملہ وہ مرکب ہے جس کے سننے سے پورا مطلب سمجھ میں آجائے۔
علی رضہ اللہ تعالیٰ نے غزوہ خیبر کے موقع پر نہایت بہادری کے ساتھ ۔۔۔۔کےسردار کو شکست دی ۔
A. بنو قموص
B. حصن اانقاتھ
C. قلعہ ناعم
D. حصن اسلامعلی رضہ اللہ تعالیٰ نے غزوہ خیبر کے موقع پر نہایت بہادری کے ساتھ بنو قموص کےسردار کو شکست دی۔
غزوہ خیبر مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان 7ہجری کو لڑی جانے والی جنگ ھچالیس ہجری میں کس خلیفہ کی شہادت ہوئی
A. ؓحضرت عمر
B. ؓحضرت امام حسین
C. ؓحضرت عثمان
D. ؓ حضرت علیحضرت علیؓ اور مرحب یہودی کے درمیان کس غزوہ میں لڑائی ہوئی تھی ؟
A. غزوہ تبوک
B. غزوہ خیبر
C. غزوہ خندق
D. غزوہ بدرمرحب یہودیوں کا مشہور پہلوان تھا۔
غزوہ خیبر کے دوران مرحب رجز پڑھتا ہوا میدان میں اترا
لڑائی کے دوران حضرت علی ؓنے اس کے سر پر تلوار کا ایسا وار کیا کہ اس کا تن گردن سے جدا ہو گیاجنگ جمل کن کن کے درمیان ہوا تھا ؟
A. حضرت علی اور حضرت عائشہ
B. حضرت علی اور حضرت فاطمہ
C. حضرت علی اور حضرت آمنہ
D. ان میں سے کوئی نہیں. جنگ جمل کو جنگ بصرہ بھی کہا جاتا ہے۔
. جنگ جمل 36ہجری کو بصرہ کے مقام پر لڑی گئی۔حضرت ابرائیم علیہ السلام کی جگہ پیدائش کا نام بتائیں ؟
A. مصر
B. عراق
C. سعودی عرب
D. اردنعمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں یہ شعر کس کا ہے
A. بہادر شاہ ظفر
B. حیدر علی آتش
C. امام بخش ناسخ
کوئی نہیںآمین کس زبان کا لفظ ہے ؟
A. فارسی
B. عبرانی
C. عربی
D. کوئی نہیں