کس صحابی نے اپنے عہد خلافت میں قرآن پاک کی متعدد نقول تیار کرواکے تمام صوبائی دارالحکومتوں کو ایک ایک نسخہ بھیجا تھا ؟
A. حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
B. حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
C. حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
D. حضرت عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا