بیت المعمور کے گرد ـــــــــــ طواف کرتے ہیں۔

A. انسان
B. جنات
C. فرشتے
D. ان میں سے کوئی نہیں

بیت المعمورساتویں آسمان پر خانہ کعبہ کی طرز پر ایک گھر ہے جس کے گرد ہر وقت ہزاروں فرشتے طواف کرتے رہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *