حسان بن ثابت کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟ June 28, 2024 – by admin 0A. بنو تمیمB. بنو اوسC. بنو خزرجD. بنو سعد حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہٗ جلیل القدر صحابہ میں شمار ہوتے ہیں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مدینہ میں قبیلہ بنو خزرج کے ایک گھر میں پیدا ہوئے