کس صحابی نے اپنے عہد خلافت میں قرآن پاک کی متعدد نقول تیار کرواکے تمام صوبائی دارالحکومتوں کو ایک ایک نسخہ بھیجا تھا ؟

A. حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
B. حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
C. حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
D. حضرت عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اپنی زوجہ محترمہ کی علالت کے باعث غزوہ بدر میں شرکت نہیں کرپائے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *