کس صحابی رسول کو “سیف اللہ” کا لقب ملا

A. ؓ حضرت عثمان
B. حضرت طلحہؓ
C. ؓحضرت علی
D. ؓ حضرت خالد بن ولید

خالد بن ولید وہ عظیم سپہ سالار تھے جن کی بے مثال کامیابیوں کی وجہ سے رسول اللہﷺ نے ”سیف اللہ“ یعنی اللہ کی تلوار کے لقب سے نوازا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *