A. Third Hijrah
B. Fourth Hijrah
C. Second Hijrah
D. First Hijrah
غزوۂ بدر 624ء17 رمضان 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624ء کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قیادت میں مسلمانوں اور مشرکین کے درمیاں میں مدینہ کے جنوب مغرب میں بدر نامی مقام پر ایک جنگ ہوئی، جسے غزوہ بدر کبری بھی کہتے ہیں۔