A. چار ہزار
B. تین ہزار
C. ایک ہزار
D. دو ہزار
غزوہ خندق یا غزوہ احزاب جسے عربی میں غزوة الخندق کہتے ہیں۔یہ غزوہ سنہ 5 ہجری میں قببیلۂ بنی نضیر کی سازش کے نتیجے میں شروع ہوا اور قبیلۂ قریش اسلام کی بیخ کنی کے لئے کفار اور عرب کے تمام حلیف قبائل کے ساتھ متحد ہوا۔ اس جنگ میں مشرکین اور یہود کی سپاہ 10000 افراد پر مشتمل تھی جبکہ مسلمین کی سپاہ میں 3000 افراد شامل تھے۔