حضرت علی نے حضرت حسن کا نام ـــــــــــــ رکھا تھا ۔

A. زین العابدین
B. حرب
C. حسین
D. حسن

حضرت امام حسین اور حضرت امام حسن حضرت بی بی فاطمہ اور حضرت علی کے صاحبزادے ہیں۔
خلیفہ چہارم حضرت علی نے اپنے صاحبزادے حضرت حسن کا نام حرب رکھا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *