حضرت علیؓ اور مرحب یہودی کے درمیان کس غزوہ میں لڑائی ہوئی تھی ؟

A. غزوہ تبوک
B. غزوہ خیبر
C. غزوہ خندق
D. غزوہ بدر

مرحب یہودیوں کا مشہور پہلوان تھا۔
غزوہ خیبر کے دوران مرحب رجز پڑھتا ہوا میدان میں اترا
  لڑائی کے دوران حضرت علی ؓنے اس کے سر پر تلوار کا ایسا وار کیا کہ اس کا تن گردن سے جدا ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *