جنگ جمل کن کن کے درمیان ہوا تھا ؟

A. حضرت علی اور حضرت فاطمہ
B. حضرت علی اور حضرت آمنہ
C. حضرت علی اور حضرت عائشہ
D. ان میں سے کوئی نہیں

1. جنگ جمل کو جنگ بصرہ بھی کہا جاتا ہے۔
2. جنگ جمل 36ہجری کو بصرہ کے مقام پر لڑی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *