DK POINT is your ultimate destination for interactive multiple-choice questions (MCQs) and engaging quizzes. Test your knowledge, challenge yourself, and have fun while learning. With a wide range of topics, This website helps you prepare for exams, expand your knowledge, and satisfy your curiosity.

DK Point
( Interactive MCQs and Quizzes for Knowledge )
شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں
A. مصر عہ شجا ع
B. مصر عہ اولیٰ
C. مصر عہ آخر
D. Noneراجپوتانہ کی ریاست ٹونک میں کونسا شاعر پیدا ہوا
A. احسان دانش
B. اختر شیرانی
C. شوکت علی خان
D. زیڈ ۔اے بخاریوہ کونسا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں ہے ؟
کویت
وہ جھیل کس ملک میں ہے جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھاہے مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے؟
جرمنی میں۔
دریاؤں کا مالک کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
بنگلہ دیش
کس درخت کی جڑیں سب سے زیادہ گہری ہوتی ہیں؟
جنگی انجیر کی
ایک میل میں کتنے میٹر ہوتے ہیں؟
A. 140.68
B. 1505.07
C. 1609.34
D. None of Aboveانسان روزانہ __ لیٹر خالص آکسیجن استعمال کرتا ہے۔
A. 550
B. 3000
C. 1,050
D. 10,000مندرجہ ذیل میں سے کون سا سیارہ سب سے تیز گھومنے والا سیارہ ہے؟
A. Mercury
B. Neptune
C. Jupiter
D. Marsمندرجہ ذیل میں سے کون سا فاصلہ کی اکائی نہیں ہے؟
A. پارسیک
B. فلکیاتی اکائی
C. نوری سال
D. فٹ کینڈل