عہد صدیقی میں نبوت کے دعویدار کے خلاف کونسی جنگ لڑی گئی

A. یمامہ
B. خیبر
C. خندق
D. ان میں سے کوئی نہیں

 یہ جنگ جھوٹے نبی مسلمہ کے خلاف لڑی گئی جس میں 1200 مسلمان شہید ہوئے تھے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *