قریبی رشتہ داروں میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا بدترین دشمن کون تھا؟

A. حارث بن عبدالمطلب
B. ابو لہب
C. ابوجہل
D. عبداللہ بن ابی

ابو لہب جو کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے چچا بھی تھے اور بدترین دشمن بھی تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *