رزق تقسیم کرنا اور بارش برسانا کس کی ذمہ داری ہے ؟

A. حضرت عزرائیل
B. حضرت اسرافیل
C. حضرت جبرائیل
D. حضرت میکائیل

حضرت میکائیل کے ذمے  بارش برسانا اور رزق پہنچانا
حضرت عزرائیل کے ذمے روح قبض کرنا
حضرت جبرائیل اللہ کا پیغام پیغمبروں کو پہنچاتے
حضرت اسرافیل قیامت کے روز ثور پھینکے گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *