جاندار مخلوق کی روحیں کون نکالتا ہےــــــــ؟

A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام اللہ
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام

1. حضرت جبرائیل علیہ السلام اللہ کا پیغام نبیوں تک پہنچاتے تھے۔
2. حضرت عزرائیل علیہ السلام موت کے فرشتے ہیں۔
3. حضرت میکائیل علیہ السلام بارش پر مقرر ہیں۔
4. حضرت اسرافیل علیہ السلام قیامت کے روز ثور پھینکے گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *