اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کئے؟

A. 3
B. 4
C. 5
D. 6


اللہ
 عَزَّوَجَلَّ کی قدرت و وحدانیت کی دلیل آسمان و زمین کی تخلیق ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا اور چھ دن میں پیدا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *